Skip to content

عمران خان کا دورہ امریکہ پاکستانیوں کو کتنے میں پڑا

حکومت کی طرف سے جاری کردہ عمران خان کے دور میں امریکہ کا کل خرچہ بتایا گیا ہے۔ اور ان کے آثار کے کلچر کو پچھلے دونوں ادوار حکومت کے کے دورہ امریکہ کے خرچوں کے ساتھ موازنہ کیا گیا ہے۔
ان تفصیلات کے مطابق عمران خان کا دودہ امریکہ کا کل خرچہ 27 ہزار ڈالر جو کہ تقریبا پاکستانی ایک روپے سے زیادہ بنتا ہے۔اور نواز شریف اور زرداری کے دودہ حکومت کا کل خرچ پر پانچ لاکھ 50 ہزار ڈالر نوازشریف موت سات لاکھ 52 ہزار ڈالر آصف علی زرداری کے دودہ امریکہ پہ جو کہ تقریبا سات کروڑ سے زیادہ نوازشریف اور دس کروڑ سے زیادہ آصف علی زرداری کا خرچہ بنتا ہے۔
حکومت کی ترجمان سے فردوس عاشق اعوان صاحبہ کا کہنا تھا کہ عمران خان کی حکومت نے کفایت شعاری کی ایک اعلی مثال قائم کردی ہے۔عمران خان نے ایک خصوصی طیارے کی بجائے ایک نارمل فلائٹ پال جانے کو ترجیح دی اور ایک سیون سٹار ہوٹل میں جانے کی بجائے پاکستان ہاؤس میں قیام کیا۔