Skip to content

آج کے کرنسی ایکسچینج ریٹس

  • by

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آج کے کرنسی ریٹ ذیل ہیں۔ یہ تمام اعدادوشمار اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی طرف سے جاری کردہ ہیں اور یہ 31 جولائی 2019 کے ہیں۔ان ریٹس کے مطابق ڈالر کی قیمت میں پچھلے دو دن کی طرح آج بھی کمی واقع نظر آئی۔اور روپے کی قیمت پر بیرونی ڈالر کا دباؤ کم نظر آیا اور روپے کی قیمت مستعقم دیکھی گئی۔ ڈالر سمیت دوسری غیر ملکی کرنسیوں کے آج کے دن کے ریٹ ذیل ہیں۔