شہد نہ صرف میٹھا ہوتا ہے بلکہ صحت کیلئے بھی بہت مفید ہوتا ہے اور سنت نبوی میں بھی اسے بہترین نکال دیا گیا ہے۔ شہد درج ذیل بیماریوں کے لیے نہایت مفید ثابت ہوتا ہے۔
بانجھ پن
تحقیقات کے مطابق ق شہد کا استعمال سپرم کاؤنٹ بڑ هنے میں مدگار ہوتا ہے۔تاہم زیادہ کھانا بانجھ پن میں اضافہ کرتا ہے۔
خارش کا ختم ہونا
دوبئی میں ہونے والی تحقیق سے پتہ چلا کہ اس استعمال خارش کو ختم کرتا ہے اور یہ ایک کریم کی طرح کام کرتا ہے اور درد اور خارش سے جلدی نجات دیتا ہے۔
کینسر سے نجات
شہد کا ا استعمال سے کینسر خطرہ کم ہو جاتا ہے۔ یہ اني آکسفینٹ کی طرح کام کرتا ہے جس سے خون کی بیماری کو ختم کرنے میں مدد ملتی ہے اور خون کی نقصان بچاتا ہے۔
ذیابیطس کا خطرہ کم کرتا ہے
شہد میں چینی کے مقابلے میں گلیسمک انڈیکس کم ہوتا ہے جس کا مطلب ہے کہ یہ چینی کی طرح آپ کا بلڈ شوگر بہت زیادہ تیزی سے اوپر نہیں لے جاتا، شہد چینی کے مقابلے میں زیادہ میٹھا ہوتا ہے اور اس کا استعمال غذاﺅں میں مٹھاس کے کم استعمال میں مدد دے سکتا ہے
شفاف جِلد
شہد اِنسانی جسم کو صاف رکھتا ہے اور اس پر دھبے مٹانے میں مدد دیتا ہے۔
وزن میں کمی
اگر آپ اپنے وزن کی وجہ سے پریشان رہتی ہیں تو آپ اپنے خوراک سے چینی کی بجائے شاید استعمال کریں۔ اس کی وجہ یہ ہے چینی استعمال وزن بڑھاتا ہے۔
سر کی خشکی کا خاتمے
شہد سے بال دونے سے سر کی خشکی کم جاتی ہے۔اس سے سر دھونے سے نمی میں کمی آتی ہے جس سے بالوں کی dandroof میں کمی آتی ہے۔
اچھی نیند
شہد میں موجود مٹھاس خون میں انسولین کی سطح بڑھاتی ہے جس سے ایک کیمیکل سیروٹونین خارج ہوتا ہے جو کہ میلاٹونین نامی ہارمون میں تبدیل ہوجاتا ہے، جو اچھی نیند کے لیے ضروری ہوتا ہے۔