شہد اور لیموں گرم پانی میں ملانا ہوتا ہے فائدہ مند؟

  • by
شہد اور لیموں ہر گھر میں موجود ہوتے ہیں
لیکن ان کے فوائد سے آپ ابھی باخبر ہیں۔ ایک تحقیق کے مطابق اگر آپ نحار منہ لیموں کا عرق اور شھد گرم پانی میں ملا کر پیتے ہیں تو اس کے درج ذیل فوائد ہیں۔

  • مھدے اور آنتوں کو صاف کرتا ہے
  • پیشاب کی نالی کو صاف کرتا ہے
  • انفیکشن سے بچاتا ہے
  • قبض دور کرتا ہے
  • وزن برقرار رکھنے میں مدد ملتی ہے
  • خون بننے میں مدد کرتاہے
  • نزلہ و زکام سے بچنے میں مدد ملتی ہے

نوٹ:یہ مضمون عام معلومات کے لیے ہے۔قارءین اس حوالہ سے اپنے معالج سے مشورہ ضرور کریں۔