کراچی میں شہر کی تاریخ کے سب سے سے سے
بڑی اور تیز چوری ہوئی۔چوروں نے ایک موبائل مارکیٹ میں چھتیس گھنٹے میں ایک سو سے زیادہ فون چوری کیے جن کی مالیت 36 لاکھ تھی۔تازہ خبر کی تفصیلات کے مطابق ملزم 36 گھنٹے موبائل مارکیٹ میں رہا اور اسی دوران اس نے وہاں سے 111 فون چوری کیے۔ ملزم مارکیٹ کے داخلی دروازوں سے داخل ہوا اور چھتیس گھنٹے کے اندر چوری کرنے کے بعد اسے گرفتار کر لیا گیا۔ملزم کی گرفتاری سی سی ٹی وی فوٹیج کے ذریعے عمل میں آئی۔
ایس ایس پی جنوبی کا کہنا تھا کہ ملزم کو جدید ٹکنالوجی کے استعمال کے ذریعے گرفتار کیا گیا ہے اور ان کا مزید کہنا تھا کہ آج سے چھ ماہ پہلے ایک چوری ہوئی تھی جس میں ملزم کا بھی شامل ہے۔ملزم مارکیٹ کے داخلی دروازوں سے بخوبی واقف تھا۔ اور حیران کن بات یہ ہے کہ ملک کے داخلی دروازے پر چار گارڈ اپنے فرائض انجام دے رہے تھے۔ ابتدائی تحقیقات کے بعد پولیس نے کسی بھی گارڈ کی چوہدری میں شامل ہونے کی خبر کو مسترد کردیا ہے۔
یہ پاکستانی تاریخ کے سب سے بڑی موبائل چوری ہے۔